کراچی سٹاک مارکیٹ، مقامی سرمایہ کار اور بینک سرگرم رہے

گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کراچی سٹاک مارکیٹ میں مقامی سرمایہ کاری، بینک اور مالیاتی ادارے سرگرم رہے جبکہ بیرونی سرمایہ کار منافع کے حصول میں مصروف رہے۔

کراچی: () پیر سے ہفتے کے دوران سرمایہ کاروں نے 55 لاکھ چالیس ہزار ڈالر مالیت کے شیرز اور بانڈز خرید لئے۔ جب کہ بینکوں اور مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری کا حجم اکیس لاکھ ڈالر سے زائد رہا۔ دوسری طرف غیرملکی سرمایہ کاروں نے مارکیٹ سے تینتالیس لاکھ ڈالر نکال لئے۔

تبصرے بند ہیں.