کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لئے بند ہو گئے۔

کراچی: () کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے چوبیس گھنٹے کے لئے بند ہو گئے جو اب منگل کی صبح آٹھ بجے دوبارہ کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت بند کئے گئے ہیں۔ –

تبصرے بند ہیں.