افغان حکام کے مطابق دھماکا مسجد میں ہوا، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں، حکام کی جانب سے جاں بحق افراد اور زخمیوں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائدکے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسجد میں عام نمازیوں سمیت وزارت داخلہ کے اہلکار نماز ادا کرتے ہیں۔
تبصرے بند ہیں.