Latest National, International, Sports & Business News

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئ

پاکستانی حساس ادارے کے سربراہ اپنے دورہ امریکا کے دوران سی آئی اے کے ڈائریکٹر سے ملاقات بھی کریں گے

نیویارک () ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے ہیں ، پاکستانی حساس ادارے کے سربراہ اپنے دورہ امریکا کے دوران سی آئی اے کے ڈائریکٹر سے بھی ملاقات کریں گے اور ان سے سکیورٹی سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ –

تبصرے بند ہیں.