ڈیرن سیمی نے وعدے کے مطابق سر منڈوا لیا

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل فائنل جیتنے پر وعدے کے مطابق اپنا سر منڈوا لیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ وعدے کے مطابق میں نے پی ایس ایل فائنل جیتنے کے بعد اپنا سرمنڈوالیا اس لئے اب دیگر کھلاڑی بھی اپنا سرمنڈوائیں۔ ڈیرین سیمی نے پشاور زلمی کے فرنچائز مالک جاوید آفریدی کو بھی کہا کہ وہ بھی اپنا سر منڈوائیں۔

تبصرے بند ہیں.