لاہور:ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی نے اختیارت واپس لینے کااقدام چیلنج کردیا‘درخواست گزا رکے مطابق اسپیکرنے ڈپٹی اسپیکرکے اختیارات غیرقانونی طورپرواپس لیے،ڈپٹی اسپیکرآئین کے تحت فرائض سرانجام دے رہے تھے،عدالت اسپیکرکی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کالعدم قراردے۔
تبصرے بند ہیں.