ڈانس کے دوران زمین پر گڑھا پڑگیا، ساری خواتین اندر گر پڑیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جہاں خواتین ویڈیو میں ڈانس کررہی تھیں وہیں زمین پر گڑھا پڑھا اور ساری ڈانسرز خواتین اس گڑھےمیں اوندھے منہ گرپڑیں

سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں کچھ خواتین کو گروپ کی صورت میں ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے لیکن خواتین کا ڈانس کچھ ہی دیر چل سکا کیونکہ کچھ ہی لمحے بعد زمین پر گڑھا پڑ گیا اور ساری خواتین دھڑام سے اس کے اندر جا گریں۔

ویڈیو میں خواتین کو ڈانس کرتے  اور  زمین پر گڑھا  پڑنے کے بعد اس میں گرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گڑھے میں گرنے والی خواتین کو چوٹیں بھی آئیں جنہیں موقع پر موجود افراد نے اسپتال پہنچایا جہاں انہیں طبی امداد دینے کے

بعد گھر بھیج دیا گیا۔

تبصرے بند ہیں.