کراچی:امریکی ڈالرپاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایک روپیہ 43پیسے گرگیا،دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1416پوائنٹس کا بڑااضافہ دیکھنے میں آیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں بڑی گراوٹ دیکھی گئی1.43روپے کمی سے ڈالر183.25روپے پر ٹریڈہوا۔امریکی ڈالرکی قیمت میں دوروز کے دوران 4.93روپے کی مجموعی کمی ہوئی ہے۔
تبصرے بند ہیں.