ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی ،ایک ڈالر کتنے کارہ گیا آج کے ریٹ آپ کا دل خوش کردینگے ، زبردست خبر آگئی

کراچی – انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.74 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 223.90 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ انٹر بینک کے آٹھویں کاروباری سیشن میں ڈالر 15.75 روپے سستا ہو چکا ہے

تبصرے بند ہیں.