چین نے اسرائیل سے غیر قانونی آبادیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کر دیا

چین نے اسرائیل سے تمام غیر قانونی آبادیوں کی تعمیر روکنے اور فلسطین کیساتھ فوری امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

بیجنگ: ( ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ میں اسرائیل پر زور دیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں فوری غیر قانونی آبادیوں کی تعمیر کا منصوبہ ختم کیا جائے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے اقدامات امن کیلئے بین الاقوامی کاوشوں کے خلاف ہیں۔ ترجمان نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین سے دوبارہ امن مذاکرات شروع کرے۔ –

تبصرے بند ہیں.