چینی ڈائیور نے اپنی دوست کو پوری دنیا کے سامنے شادی کا پیغام دیدیا

ریو ڈی جنیرو: چینی ڈائیور چن کائی نے ریو گیمز کے دوران اپنی دوست اور میڈلسٹ ہی زی کو پوری دنیا کے سامنے شادی کا پیغام دے دیا۔

برازیل میں جاری کھیلوں کے عالمی مقابلوں کے دوران ویمنز 3 میٹر اسنکرو نائزڈ اسپرنگ بورڈ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی چین کی ہی زی کو اس وقت وکٹری اسٹینڈ سے نیچے اترنا پڑا جب ان کے دیرینہ دوست اور گذشتہ ہفتے مینز 3 میٹر سنکرونائزڈ ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے چن کائی نے اچانک گھٹنے کے بل جھکتے ہوئے انھیں شادی کا پیغام دیا،

تبصرے بند ہیں.