چیئرمین پی سی بی کی کرسی پر ٹک ٹاکر کی ویڈیوز، تحقیقات مکمل

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے علی فیضان نامی ٹک ٹاکر کی چیئرمین رمیز راجہ کی کرسی پر ویڈیوز بنانے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔تحقیقات کے مطابق علی فیضان پی سی بی ملازم کا مہمان تھا جبکہ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے ملازم کے خلاف انکوائری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ٹک ٹاکر علی فیضان نے پی سی بی سے معافی مانگ لی اور تمام ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.