چیئرمین پی سی بی نے مینجمنٹ سے ٹیم کاکردگی کی رپورٹ طلب کر لی

لاہور()چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی نے مینجمنٹ سے ٹیم کی پرفارمنس رپوٹ طلب کر لی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا ٹوئیٹر پیغام میں کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی ناکامی پر شائقین کا احتجاج بجا ہے ۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن کرکٹ ٹیم کو شکست پر جواب دینا ہوگا ۔ چیئرمین پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ سے بہت سی بڑی ٹیمیں پاکستان سے پہلے آؤٹ ہوئیں ۔ یہ نہیں بھولنا چاہیئے کہ پاکستان پانچویں نمبر پر ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.