شئیر کریں لاہور:مولانافضل الرحمن نے پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کےخلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے،وفدتشکیل دیاہے،اتحادی جماعتوں سے رابطے کرےگا، حکومت کی اتحادی جماعتوں سے بھی رابطہ کریں گے شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.