Latest National, International, Sports & Business News

پی ٹی آئی کے مزید22ایم پی ایزکا متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ

لاہور: تحریک انصاف کے مزید 22 ایم پی ایز نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں اپوزیشن نے حکومت کے لیے بڑا سرپرائز تیار کرلیا ہے۔ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے اگلے ہفتے ہونے والی ووٹنگ میں حمزہ شہباز کو 223 ووٹ ملنے کا امکان ہے۔

تبصرے بند ہیں.