Latest National, International, Sports & Business News

پی سی بی کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ

پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چھان بین کر رہے ہیں یہ خلاف ورزی کیسے ہوئی۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ایک صارف کی جانب سے مختلف اوقات میں پی سی بی دفاتر،گراؤنڈ اور این ایچ پی سی کی ویڈیوز اپ لوڈ کی گئی تھیں۔

تبصرے بند ہیں.