پی سی بی جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ آج شروع ہو گا

کوئٹہ…..پی سی بی جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا۔پی سی بی جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ میں سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں کوئٹہ میں آمنے سامنے ہوں گی۔

تبصرے بند ہیں.