14 سال پرانے جہازوں کی خریداری کے معاملے پر تحقیقات کا فیصلہ سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی اور وزارت میری ٹائم کی سفارش پرکیا گیا ہے۔
وزارت میری ٹائم افئیرز کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر وزیراعظم کی انکوائری کمیٹی تحقیقات کرے گی۔
وزارت میری ٹائم افئیرز کے حکام کا کہنا ہے کہ 14سال پرانے دو جہازوں کی خریداری 8 ارب روپے میں کی گئی تھی۔
تبصرے بند ہیں.