لاہور(سپو ر ٹس ڈیسک) ایف آئی اے نے پی سی بی کو نوٹس جاری کر کے پی ایس ایل کیلئے رکھے گئے ملازمین اور براڈکاسٹنگ حقوق سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ دنوں ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے والے ایک پی سی بی آفیشل نے اس حوالے سے کچھ وقت طلب کیا تھا البتہ اب سینئر پی سی بی حکام کی طلبی کا بھی امکان ہے کیونکہ متعلقہ ریکارڈ تاحال جمع نہیں کرایا جا سکا ہے۔
تبصرے بند ہیں.