لاہور:پیپلزپارٹی وفد کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات،پاورشیئرنگ پر پیشرفت ‘پیپلز پارٹی پنجاب میں اسپیکراور گورنرشپ لینے سے دستبردار،غضنفر عباس، رئیس نبیل بھی عہدوں کی دوڑ میں شامل،پیپلزپارٹی کے شہزادچیمہ کومعاون خصوصی بنانے کاامکان،پیپلزپارٹی نے پنجاب میں3 وزارتیں،2 سے زائدمعاون خصوصی کے عہدے مانگ لیے ‘قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ اور 2 پارلیمانی سیکرٹری کے عہدے مانگے گئے،ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کااہم اداروں اورکارپوریشنزمیں تقرریوں کابھی مطالبہ،وزیراعلیٰ حمزہ شہبازکی وفدکومکمل تعاون کی یقین دہانی،پنجاب کی ترقی کیلئے دونوں جماعتوں نے مل کرکام کرنے پراتفاق کیا، پیپلزپارٹی کے حسن مرتضیٰ کوسینئروزیربنانے کاامکان،حیدرگیلانی،سیدعثمان، ممتاز علی،شازیہ عابد کے نام سرفہرست‘پاورشیئرنگ فارمولے پرن لیگ کی اعلیٰ قیادت سے مشاورت ہوگی۔
تبصرے بند ہیں.