پہلی ششماہی میں آئی پی پیز کے مجموعی منافع میں ایک چوتھائی کمی

اخراجات میں اضافے کی وجہ سے آئی پی پیز کے مجموعی منافع میں کمی ہوئی۔ پہلی ششماہی کے دوران منافع ایک چوتھائی کم رہا۔

لاہور: ) رواں مالی سال جولائی سے دسمبر تک آئی پی پیز کا مجموعی منافع آٹھ ارب تیس کروڑ روپے رہا جو پچھلے سال کی اسی عرصے میں گیارہ ارب بیس کروڑ روپے تھا۔ ایک رپورٹ کے مطابق اخراجات میں اضافہ آئی پی پیز کے منافع میں کمی کی بڑی وجہ ہے۔ جولائی سے دسمبر کے دوران ریونیو کی مد میں ہونے والی ایک فیصد کمی سے بھی منافع پر اثر پڑا۔

تبصرے بند ہیں.