پہلا ون ڈے ،پاکستانی اوپنر شرجیل خان صفر پر آئوٹ –

قومی ٹیم کو چار سکور پر پہلا نقصان ،دھمیکا پرساد نے سری لنکا کو پہلی کامیابی دلائی

ہمبنٹوٹا () سری لنکا کیخلاف سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ سری لنکا کیخلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان کی پہلی وکٹ چار سکور پر گر گئی ۔ فاسٹ بائولر دھمیکا پرساد نے شرجیل خان کو صفر پر آئوٹ کردیا ۔ –

تبصرے بند ہیں.