’پڑوسیوں ہارنا تو چلتا ہے وکٹ لینا تمہارے بس کی بات نہیں ‘: سید جبران

سید جبران نے انسٹااسٹوری پر بھارت کی پاکستان اور انگلینڈ سے 10 وکٹوں سے شکست کا اسکورکارڈ شیئر کیا

سید جبران نے انسٹااسٹوری پر بھارت کی پاکستان اور انگلینڈ سے 10 وکٹوں سے شکست کا اسکورکارڈ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پڑوسیوں ہارنا تو چلتا رہتا ہے لیکن وکٹ لینا تمہارے بس کی بات نہیں ۔

’پڑوسیوں ہارنا تو چلتا ہے وکٹ لینا تمہارے بس کی بات نہیں ‘: سید جبران

ہارون شاہد نے بھی  لکھا کہ عرفان پٹھان آج انگلینڈ کو کہہ رہے ہیں تھوڑی گریس شو کرو ۔

’پڑوسیوں ہارنا تو چلتا ہے وکٹ لینا تمہارے بس کی بات نہیں ‘: سید جبران

گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی عرفان پٹھان کو آڑے ہاتھوں لیے بغیر نہ رہ سکیں اور ان کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سوری عرفان بھائی ہماری دعائیں رنگ نہیں لائیں ہم آپ کو فائنل  میں کھیلتے ہوئے یاد کریں گے اور بہترین پرفارم کرتے ہوئے جیتنے کی کوشش کریں گے بالی وڈ فلم لگان کی طرح، آپ بھی ہمارے  لیے خوش ہوجانا پلیز  کر دکھائیں گے آپ بھی ہمارے لیے خوش ہوجانا ہم جیتیں یا ہاریں گریس برقرا رکھیں گے۔

تبصرے بند ہیں.