اسلام آ باد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کوارسال کر دی ہے۔
اس میں پٹرول6 روپے 52 پیسے، ڈیزل 4 روپے 76 پیسے، مٹی کاتیل5 روپے 16 پیسے اورلائٹ ڈیزل5 روپے 30 پیسے سستاکرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کی حتمی منظوری آج دی جائے گی جبکہ اطلاق یکم مئی سے ہو گا۔
تبصرے بند ہیں.