پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو ارسال –

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو ارسال کر دی۔ قیمتوں میں ایک روپیہ 60 پیسے فی لٹر تک کمی کی سفارش کی گئی ہے۔

اسلام آباد: () اوگرا کی طرف سے حکومت کو بھیجی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 22 پیسے فی لٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 97 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں ایک روپیہ 32 پیسے فی لٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے جبکہ ہائی اوکٹین کی قیمت میں ایک روپیہ 60 پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی حمتی منظوری 31 اگست کو دی جائے گی جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر کو ہو گا۔ –

تبصرے بند ہیں.