پنجاب کی وزارت اعلیٰ‘ق لیگ کا پھر آصف زردار ی سے رابطہ

اسلام آباد:پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے ق لیگ کا ایک بار پھر آصف زردار ی سے رابطہ‘ ذرائع کے مطابق طارق بشیر چیمہ اور چودھری شجاعت کے بیٹے چودھری سالک حسین کی زرداری سے ملاقات‘طارق بشر چیمہ نے چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کا پیغام پہنچایا،طار ق بشیر چیمہ اور سالک حسین نے پنجاب میں پرویزالٰہی کی حمایت کی درخواست کردی‘ق لیگی رہنماﺅں کی بات آصف زرداری مسکراپڑے ‘کوئی جواب نہیں دیا۔

تبصرے بند ہیں.