پرتھ: آسٹریلیانے افغانستان کو 275 رنز سے شکست دے دی

پرتھ……… کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیانے اپنے آج کے میچ میں افغانستان کو 275 رنز سے شکست دیدی۔ 418 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 142 رنز بناکر آئوٹ ہوگئے۔ آج کی جیت سے آسٹریلیا کے اپنے گروپ میں پانچ پوائنٹس ہو گئے ہیں اور اس کے کوارٹر فائنل کھیلنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.