سہ روزہ میچ، گرین کیپس ناکامیوں کا بھوت بھگانے کی پریکٹس کریں گے

کینز: 

کرکٹ آسٹریلیاالیون اور پاکستان کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ جمعرات سے کینز میں شروع ہورہا ہے، گرین کیپس ناکامیوں کے بھوت کو بھگانے کی پریکٹس کریں گے، بیٹسمینوں کو ایکسٹرا باؤنس سے نمٹنے کیلیے ’رٹے‘ ہوئے سبق کا امتحان دینا ہوگا،پنک گیند سے ڈے اینڈ نائٹ مقابلے میں برسبین ٹیسٹ کیلیے خود کو تیار کیا جائے گا۔

تبصرے بند ہیں.