پدماوتی کے بعد اب ’دھڑک‘ بھی مشکلات کا شکار

ممبئی: 

فلم پدماوتی کے بعد اب بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر کی فلم ’دھڑک‘ شوٹنگ کی ابتدا میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی۔

کچھ عرصے قبل بالی ووڈ کی کامیاب فلموں کی خبریں سننے میں آیا کرتی تھیں لیکن اب فلموں کی مشکلات کی خبریں سامنے آرہی ہیں، راجھستان میں فلم ’پدماوتی‘ بھی گزشتہ کئی ماہ سے انتہا پسند ہندؤوں کی اشتعال انگیزی کی وجہ سے اپنے بننے کی ابتدا سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور اب کرن جوہر کی فلم ’دھڑک‘ کو بھی کچھ اسی طرح کے حالات کا سامنا ہے۔

تبصرے بند ہیں.