’ پاک بھارت مقابلے کے وقت دنیا ساکت ہوجائیگی‘

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور انڈیا کا مقابلہ 23 اکتوبر 2022 کو ہوگا

ڈیوائن جانسن نے اپنی فلم ’ بلیک ایڈم ‘ کی پروموشن کے دوران پاک بھارت مقابلے کے حوالے سے اپنی ایکسائٹمنٹ شیئر کی۔

ویڈیو میں ڈیوائن جانسن نے کہا کہ’ جب دنیا کے بہترین حریف آپس میں ٹکرائیں گے تو دنیا ساکت ہوجائے گی، یہ صورتحال ایک کرکٹ میچ سے کہیں زیادہ ہے اور وہ وقت پاکستان اور انڈیا کے میچ کا ہوگا‘۔

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور انڈیا کا مقابلہ 23 اکتوبر 2022 کو ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.