پاکستان کھیلوں کیلیے پُر امن ملک ہے، عامر خان

لاہور:  عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہاکہ پاکستان کھیلوں کے لیے پرامن ملک ہے، یہاں باکسنگ کا بہت ٹیلنٹ موجود بس اسے نکھارنے کی ضرورت ہے، پاکستان کو باکسنگ میں بلندیوں پر لے جانا چاہتا ہوں۔

فاسٹ بولر تھا لیکن پروفیشن اور جنون باکسنگ سے ہی وابستہ ہے،کوئی بھی ٹائٹل جیتنے سے زیادہ مشکل اس کا دفاع کرنا ہوتا ہے، میری اگلی فائٹ آئندہ سال جنوری یا فروری میں ہوگی۔

تبصرے بند ہیں.