پاکستان نے شمالی کوریا پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: 

پاکستان نے شمالی کوریا (جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا) سے تعلق رکھنے والے اداروں، باشندوں اور ان کے پارٹنرزکے پاکستان میں موجود تمام اثاثہ جات و فنڈز فوری طور پر منجمد کرنے اور سفری پابندی عائدکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.