پاکستان میں معاشی اصلاحات کا جائزہ لے رہے ہیں، آئی ایم ایف

واشنگٹن……وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے حکام سے ملاقات کی ہے ۔جس میں پاکستان کی اقتصادی صورتحال اور قرض کی نئی قسط کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔آئی ایم ایف کے کنٹری چیف جیفری فرینکس کا کہنا ہے کہ پاکستان نے جن اصلاحات کا وعدہ کیا ہے ان کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ کام مکمل ہو گیا تو دسمبر میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی دوقسطیں ایک ساتھ جاری کردی جائیں گی ۔

تبصرے بند ہیں.