پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے

ایک لاکھ ڈالر خریدنے کے لیے بھی ایک دن پہلے اطلاع دینا ہوگی،سٹیٹ بینک

کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)نے کہا ہے کہ ایک لاکھ ڈالر خریدنے کے لیے بھی ایک دن پہلے اطلاع دینا ہوگی۔اس سے پہلے درآمد کنندگان کو 5 لاکھ ڈالرز کے لیے ایک دن پہلے بینک کو آگاہ کرنا ہوتا تھا۔ اسٹیٹ بینک نے یہ حد5سے کم کر کے ایک لاکھ ڈالر کردی ہے۔

تبصرے بند ہیں.