پاکستان میلبورن میں روٹھی قسمت کو منانے کیلیے کوشاں

میلبورن: 

پاکستان میلبورن میں روٹھی قسمت کو منانے کی کوشش کرے گا، ایم سی جی کے تاریخی وینیو پر گرین کیپس 35 برس سے کامیابی کو ترس رہے ہیں، دوسرے ٹیسٹ کی تیاریوں سے قبل بدھ کو پاکستان ٹیم نے آرام کو ترجیح دی.

تبصرے بند ہیں.