ثقلین کے انگلش اسپن کوچ بننے کا راستہ صاف ہونے لگا

چنئی: 

ثقلین مشتاق کے انگلش اسپن کوچ بننے کا راستہ صاف ہونے لگا، کپتان الیسٹرکک نے بھی اپنے بورڈ سے کسی فل ٹائم تقرری کا مطالبہ کردیا، ان کا کہنا ہے کہ جب تک ثقلین ٹیم کے ساتھ رہے اسپنرز کی کارکردگی بہتر رہی۔

تبصرے بند ہیں.