پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

ہیکرز نے پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی (پیپکو) کی ویب سائٹ ہیک کر لی۔

 

لاہور() ہیکرز نے پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا۔ نامعلوم ہیکرز نے پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی کی ویب سائٹ کے ٹائٹل پیج پر ” سائٹ کی لوڈشیڈنگ مبارک ہو ” کا پیغام درج کیا ہے۔ ہیکرز نے پہلے صفحے کے اختتام پر پاکستان زندہ باد بھی لکھ رکھا ہے۔

تبصرے بند ہیں.