پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج منفی دن رہا
حصص بازار میں آج 30 کروڑ شیئرز کا کاروبار 9.84 ارب روپے میں طے ہوا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 56 پوائنٹس کمی سے 42155 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 30 کروڑ شیئرز کا کاروبار 9.84 ارب روپے میں طے ہوا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 27 ارب روپے کم ہوکر 6848 ارب روپے ہے۔
تبصرے بند ہیں.