Latest National, International, Sports & Business News

پاکستانی فائٹر عاصم خان ایم ایم اے چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

عاصم خان نے سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کے فائٹر کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

عاصم خان نے سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کے فائٹر کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

اس سے قبل عاصم خان نے بھارت کے ہیوش ریڈی كو پہلے راؤنڈ میں شکست دی تھی۔

عاصم خان فائنل میں قزاقستان کے مصعب یرناز سے مدمقابل ہوں گے، 61 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں عاصم خان کامیابی حاصل کرنے کے لیے کل ایکشن میں ہوں گے۔

تبصرے بند ہیں.