پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں 31 کروڑ ڈالرز کی کمی –

مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر نو ارب ڈالر سے کم پر آگئے۔ ایک ہفتے کے دوران اکتیس کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی۔

کراچی: ) سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر آٹھ ارب اٹھاسی کروڑ ڈالر پر آگئے ہیں۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ایک ہفتے میں تیئس کروڑ کمی سے تیرہ ارب بیس کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔ اِس دوران کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر سات کروڑ اضافے سے چار ارب اناسی کروڑ پر پہنچ گئے ہیں۔ –

تبصرے بند ہیں.