انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 21 نومبر تک توسیع

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں پھر توسیع کر دی گئی ہے۔ اب ٹیکس دہندگان اکیس نومبر تک ریٹرنز جمع کرا سکیں گے۔

اسلام آباد: ز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق 21 نومبر تک گوشوارے جمع نہ کرانے کی صورت میں جرمانے کے ساتھ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں دوسری مرتبہ توسیع کی گئی ہے۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع تاجروں کے مطالبے پر کی گئی۔ –

تبصرے بند ہیں.