پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا گیا ہے صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات 6 اکتوبر کو شام 5 بجے طلب کر لیا ہے۔صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54، ایک، اور 56، تین، کے تحت طلب کیا گیا۔
تبصرے بند ہیں.