ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: وارم اپ میچ میں انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

وارم میچ میں شاداب خان ٹیم کی قیادت کریں گے اور اس میچ میں  13 کھلاڑی حصہ لیں گے۔

کھلاڑیوں میں حیدر علی، شان مسعود، محمد نواز، خوشدل شاہ، افتخار احمد ، آصف علی ، محمد وسیم ، نسیم شاہ، محمد حسنین ، حارث رؤف، شاہین آفریدی اور محمد رضوان  شامل ہیں۔

اس کے علاوہ کپتان بابر اعظم آج کا وارم اپ میچ نہیں کھیل رہے جب کہ فخر زمان ری ہیب کے ساتھ ٹریننگ کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

تبصرے بند ہیں.