مریکی عدالت نے پاکستانی ڈاکٹر سعید باجوہ کو ٹیکس چوری کے الزامات سے باعزت طور پر بری کر دیا۔
نیویارک: ( نیویارک کے پاکستانی نژاد نیورو سرجن ڈاکٹر سعید احمد باجوہ پر امریکی اداروں نے ٹیکس چوری کا الزام لگایا تھا جس پر انہوں نے انصاف کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ کیس کی چار سال سے جاری سماعت کے دوران انہوں نے امریکی حکومت کے جھوٹے الزامات کو غلط ثابت کر دیا۔ امریکی جج نے نہ صرف انہیں مکمل طور پر بے گناہ قرار دیا بلکہ اپنے فیصلے میں ان کے بہترین کردار اور پیشہ ورانہ مہارت کی بھی تعریف کی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت ڈاکٹر سعید باجوہ کے خلاف ایک الزام بھی ثابت نہیں کر سکی۔ سعید باجوہ پاکستان میں ہسپتال اور سکولوں کی تعمیر کیلئے فنڈز بھجواتے تھے۔ –
تبصرے بند ہیں.