اسلام آباد(کامرس رپورٹر) مشیر تجارت عبدرزاق داو¿د نے کہا ہے کہ حکومت نے ٹیکسٹائل ماسکس اور سینیٹائزر کی برآمدات کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس سلسلے میں کوئی بھی باضابطہ حکم آئندے کچھ دنوں میں جاری ہوجائے گا، عبدالرزاق داو¿د نے ڈان کو بتایا کہ یہ فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کے قومی کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں کیا گیا۔
تبصرے بند ہیں.