Latest National, International, Sports & Business News

ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے تقریب میں گلوکاری کر کے مداحوں کے دل موہ لئے –

امریکی کھلاڑی نے نیویارک میں ہونے والی تقریب میں گلوکاری کے علاوہ دلکش ٹھمکے بھی لگائے

نیویارک ( ) ویمن ٹینس سٹارز صرف چیمپئنز نہیں بنتیں بلکہ اپنے ایکشنز سے پرستاروں کے دل بھی جیت لیتی ہیں ۔ عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے نیویارک میں ایک تقریب میں گانا گا کر سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ۔ نیویارک میں جاری ایک عام سی تقریب اس وقت میڈیا اور خاص طور پر ٹینس مداحوں کی توجہ کی مرکز بنی جب ٹاپ سیڈ سرینا ولیمز گانے کے لیے اِن ایکشن ہوئیں ۔ یو ایس اوپن کی دفاعی چیمپئن امریکی ٹینس سٹارز نے گانا گاتے ہوئے ٹھمکے بھی لگائے یعنی اپنے چاہنے والوں کے دلوں کے تار بجائے ۔ ویمن ٹینس سٹارز کو جیت کے بعد ناچتے تو دیکھا گیا لیکن امریکی کھلاڑی گانا گا کر منفرد کام کر دکھایا ۔ –

تبصرے بند ہیں.