ٹور آف ترکی ، پانچواں مرحلہ اٹلی کے ساکا موڈلو نے جیت لیا

انقرہ:ٹور آف ترکی سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ اٹلی کے ساکا موڈلو نے جیت لیا۔

ترکی کے خوبصورت ٹریکس پر شیڈول ٹور آف ترکی سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ ہوا ، دنیا بھر کے رائیڈرز نے خوب جوش دکھایا ، ایک دوسرے سے آگے نکل جانے کے جنون نے ریس کو اعصاب شکن بنا دیا ۔ ایک سو ساٹھ کلومیٹر فاصلے پر مشتمل پانچویں مرحلے میں ترک سائیکل سوار ساکا موڈولو نے کامیابی اپنے نام کی ۔ انہی کے ہموطن روبیلن مجموعی ریس پر برتری برقرار ہے ، جرمن رائیڈر آندرے نے اس مرحلے میں بھی شرکت نہیں کی۔

تبصرے بند ہیں.