ٹنڈولکر بھی میونسپل کارپویشن کے نادہندہ نکلے

ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر بھی ممبئی کارپویشن کے نادہندگان کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ ان کا نام بھی پانی کا بل ادا نہ کرنے والوں میں پایا گیا، بھریہان ممبئی میونسپل کارپویشن نے اپنی ویب سائٹ پر پانی کے بل ادا نہ کرنے والوں کی فہرست شائع کی، جس میں ماسٹر بلاسٹر کیساتھ مہاراشٹرا کی سیاست کے اہم رہنما آنجہانی بال ٹھاکرے بھی موجود ہیں۔

 

تبصرے بند ہیں.