ٹنڈوالہیار میں کامیاب دریافت، 1095 بیرل تیل یومیہ ملے گا

سندھ کے ضلع ٹنڈوالہیار سے تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ملک کو زرمبادلہ کی مد میں لاکھوں ڈالر کا فائدہ ہو گا۔

ٹنڈوالہیار:او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق ٹنڈوالہیار کے علاقے میں تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس سے ایک ہزار پچانوے بیرل تیل یومیہ حاصل ہو گا۔ اس وقت ملک میں تیل کی اوسط پیداوار نوے ہزار بیرل یومیہ ہے جبکہ ملک کی اوسط طلب پانچ لاکھ بیرل یومیہ ہے۔

تبصرے بند ہیں.