Latest National, International, Sports & Business News

ٹریفک وارڈن نے کامران اکمل کا ایک بار پھر چالان کر دی

لاہور میں ٹریفک وارڈن نے قومی کرکٹر کامران اکمل کا ایک بار پھر چالان کر دیا۔

لاہور) قومی کرکٹر کامران اکمل اپنی گاڑی پر گلبرگ سے ڈیفنس اپنے گھر جا رہے تھے کہ کیولری گرائونڈ ٹریفک سگنل پر ٹریفک وارڈن نے انھیں روک لیا اور گاڑی کا پچھلا شیشہ کالا ہونے پر قومی کرکٹر کا چالان کرتے ہوئے انھیں پانچ سو روپے جرمانہ کر دیا۔ قومی کرکٹر نے بغیر مزاحمت چالان چٹ پکڑی اور گھر روانہ ہو گئے۔ –

تبصرے بند ہیں.